Sunan Ibne-Majah 3066ضعیف
منی کی راتیں مکہ گزارنا۔
حدیث نمبر: 3066
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمْ يُرَخِّصْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَحَدٍ يَبِيتُ بِمَكَّةَ، إِلَّا لِلْعَبَّاسِ مِنْ أَجْلِ السِّقَايَةِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے (منیٰ کے دنوں میں) کسی کو مکہ میں رات گزارنے کی اجازت نہیں دی سوائے عباس کے، کیونکہ حاجیوں کو پانی پلانے کا کام ان کے سپرد تھا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٨٨٢، ومصباح الزجاجة : ١٠٦٥) (ضعیف الإسناد) (سند میں اسماعیل بن مسلم ضعیف راوی ہے )
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "The Prophet ﷺ did not allow anyone to stay overnight in Makkah apart from Abbas, for the purpose of supplying water to the pilgrims."