Sunan Ibne-Majah 3060صحیح
بیت اللہ کی زیارت۔
حدیث نمبر: 3060
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِقَالَ عَطَاءٌ: وَلَا رَمَلَ فِيهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے طواف افاضہ کے سات چکروں میں رمل نہیں کیا ١ ؎۔ عطا کہتے ہیں کہ طواف افاضہ میں رمل نہیں ہے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/المناسک ٨٣ (٢٠٠١) ، (تحفة الأشراف : ٥٩١٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: رمل طواف قدوم میں ہے۔
It was narrated from Abdullah bin Abbas that the Prophet ﷺ did not walk quickly (Ramal) during the seven circuits of Tawaful-ifadah (done on 10th day of Dhul-Hijjah). (One of the narrators) Ata said: And there is no Ramal in it."