Sunan Ibne-Majah 3047صحیح
سر کی تلبید کرنا (بال جمانا)
حدیث نمبر: 3047
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو لبیک پکارتے ہوئے سنا، اس حال میں کہ آپ سر کی تلبید کیے ہوئے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٩ (١٥٤٠) ، اللباس ٦٩ (٥٩١٥) ، صحیح مسلم/الحج ٣ (١١٨٤) ، سنن ابی داود/الحج ١٢ (١٧٤٧) ، سنن النسائی/الحج ٤٠ (٢٦٨٤) ، (تحفة الأشراف : ٦٩٧٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٢١، ١٣١) (صحیح )
It was narrated from Salim, from his father: "I heard the Messenger of Allah ﷺ reciting the Talbiyah when he entered Ihram with something applied to his head to keep the hair together.