Sunan Ibne-Majah 3038ضعیف
بچوں کی طرف سے رمی کرنا۔
حدیث نمبر: 3038
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَنَا النِّسَاءُ وَالصِّبْيَانُ، فَلَبَّيْنَا عَنِ الصِّبْيَانِ وَرَمَيْنَا عَنْهُمْ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حج کیا، ہمارے ساتھ عورتیں اور بچے تھے، ہم نے بچوں کی طرف سے لبیک پکارا، اور ان کی طرف سے رمی کی۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الحج ٨٤ (٩٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٦٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣١٤) (ضعیف) (أ شعث بن سوار ضعیف ہیں )
It was narrated that Jabir said: "We performed Hajj with the Messenger of Allah, and there were women and children with us. We recited Talbiyah on behalf of the children and stoned the Pillars on their behalf."