Sunan Ibne-Majah 3031صحیح
جمرئہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں مارنا چاہیے ؟
حدیث نمبر: 3031
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ، اسْتَبْطَنَ الْوَادِيَ فَرَمَى الْجَمْرَةَ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ، ثُمَّ انْصَرَفَ. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْأَحْوَصِ، عَنْ أُمِّ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ.
سلیمان بن عمرو بن احوص کی ماں ام جندب (رض) کہتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو یوم النحر کو جمرہ عقبہ کے پاس دیکھا، آپ وادی کے نشیب میں تشریف لے گئے، اور جمرہ عقبہ کو سات کنکریاں ماریں، ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہتے پھر لوٹ آئے۔ اس سند سے بھی (سلیمان بن عمرو بن احوص کی والدہ ام جندب رضی اللہ عنہا) سے اسی جیسی حدیث آئی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٣٠٢٨، (تحفة الأشراف : ٩٣٨٢) (حسن )
It was narrated from Sulaiman bin Amr bin Ahwas that his mother said: "I saw the Pophet ﷺ on the Day of SacrifIce, at Aqabahh Pillar. He went to the interior of the valley and threw seven pebbles, saying Takbir with each pebble, then he departed." (Daif) (Another chain) from Sulaiman bin Amr bin Ahwas, from Umm Jundub from the Prophet ﷺ il; with similar wording.