Sunan Ibne-Majah 3004صحیح
منی کی طرف نکلنا۔
حدیث نمبر: 3004
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيل، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِمِنًى يَوْمَ التَّرْوِيَةِ، الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ وَالْفَجْرَ، ثُمَّ غَدَا إِلَى عَرَفَةَ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یوم الترویہ (آٹھویں ذی الحجہ) کو منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نمازیں پڑھیں، پھر نویں (ذی الحجہ) کی صبح کو عرفات تشریف لے گئے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الحج ٥٠ (٨٧٩) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٨١) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas (RA) that the Messenger of Allah ﷺ prayed in Mina, on the Day of Tarwiyah (the 8th of Dhul-Hijjah), Zuhr, Asr, Maghrib, Isha and Fajr, then he went in the morning to Arafat, (Sahih)