Sunan Ibne-Majah 2997صحیح
ذی قعدہ میں عمرہ۔
حدیث نمبر: 2997
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمْ يَعْتَمِرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرَةً، إِلَّا فِي ذِي الْقَعْدَةِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جتنے عمرے کیے ہیں ماہ ذی قعدہ ہی میں کیے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العمرة ٣ (١٧٧٥) ، المغازي ٤٤ (٤٢٥٣) ، صحیح مسلم/الحج ٣٥ (١٢٥٥) ، سنن ابی داود/المناسک ٨٠ (١٩٩٢) (تحفة الأشراف : ١٧٥٧٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٢٢٨، ٧٠، ١٢٩، ١٣٩، ١٤٣، ١٥٥) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ did not perform any Umrah except in Dhul-Qadah." (Sahih)