Sunan Ibne-Majah 2994صحیح
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش
حدیث نمبر: 2994
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ، تَعْدِلُ حَجَّةً.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : رمضان میں عمرہ (کا ثواب) حج کے برابر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٨٩٠) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/العمرة ٤ (١٧٨٢) ، جزاء الصید ٢٦ (١٨٦٣) ، صحیح مسلم/الحج ٣٦ (١٢٥٦) ، سنن النسائی/الصیام ٤ (٢١١٢) ، مسند احمد (١/٢٢٩، ٣٠٨) ، سنن الدارمی/المناسک ٤٠ (١٩٠١، ١٩٠٢) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "Umrah during Ramadan is equivalent to Hajj." (Sahih)