Sunan Ibne-Majah 2992صحیح
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش
حدیث نمبر: 2992
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، جَمِيعًا عَنْ دَاوُدَ بْنِ يَزِيدَ الزَّعَافِرِيِّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ هَرِمِ بْنِ خَنْبَشٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ، تَعْدِلُ حَجَّةً.
ہرم بن خنبش (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : رمضان میں عمرہ (کا ثواب) حج کے برابر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٧٢٨، مصباح الزجاجة : ١٠٤٩) ، وقدأخرجہ : مسند احمد (٤/١٧٧، ١٨٦) (صحیح) (پہلی سند سے صحیح ہے، دوسری سند میں دادو بن یزید ضعیف راوی ہے )
It was narrated from Harim bin Khanbash that the Messenger of Allah ﷺ said: Umrah during Ramadan is equivalent to Hajj (i.e., in reward)." (Sahih)