Sunan Ibne-Majah 2985صحیح
ان لوگوں کا بیان جن کاموئقف ہے کہ حج کا فسخ کرناخاص تھا۔
حدیث نمبر: 2985
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: كَانَتِ الْمُتْعَةُ فِي الْحَجِّ لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خَاصَّةً.
ابوذر (رض) کہتے ہیں کہ حج تمتع اصحاب محمد ﷺ کے لیے خاص تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٢٣ (١٢٢٤) ، موقوفاً ، سنن النسائی/الحج ٧٧ (٢٨١١، ٢٨١٢، ٢٨١٣) ، (تحفة الأشراف : ١١٩٩٥) (صحیح) (موقوف صحیح ہے، لیکن سابقہ حج کو فسخ کر کے عمرہ میں بدل (دینے والی احادیث کے خلاف ہے )
It was narrated that Abu Dharr (RA) said: "Tamattu in Hajj was for the Companions of Muhammad specifically." (Sahih)