Sunan Ibne-Majah 2973صحیح
حج قران کرنے والے کا طواف۔
حدیث نمبر: 2973
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، طَافَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ طَوَافًا وَاحِدًا.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے حج اور عمرہ کے لیے ایک ہی طواف کیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفردبہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٦٦٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٨٧) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ performed one Tawaf for Hajj and Umrah. (Sahih)