Sunan Ibne-Majah 2966صحیح
حج مفرد کا بیان۔
حدیث نمبر: 2966
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ، وَحَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَفْرَدَ الْحَجَّ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حج افراد کیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٦٣٨، ومصباح الزجاجة : ١٠٤٠) (صحیح) (ام المومنین عائشہ (رض) سے اور دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے یہ ثابت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے حج قران کیا، نیز ملاحظہ ہو : تراجع الألبانی : رقم : ٣٧١ )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ performed Hajj Ifrad (Single Hajj). (Sahih)