Sunan Ibne-Majah 2959صحیح
طواف کے بعد دوگانہ ادا کرنا۔
حدیث نمبر: 2959
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْعَبْدِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِمَ، فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِقَالَ وَكِيعٌ: يَعْنِي عِنْدَ الْمَقَامِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے آ کر بیت اللہ کا سات بار طواف کیا، پھر طواف کی دونوں رکعتیں پڑھیں۔ وکیع کہتے ہیں : یعنی مقام ابراہیم کے پاس، پھر آپ ﷺ صفا پہاڑی کی طرف نکلے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٠٤ (١٦٩١) ، صحیح مسلم/الحج ٢٨ (١٢٣٤) ، سنن النسائی/الحج ١٤٢ (٢٩٣٣) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٥٢) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الحج ٢٤ (١٨٠٥) ، موطا امام مالک/الحج ٣٧ (١١٦) ، مسند احمد (٢/١٥، ٨٥، ١٥٢، ٣/٣٠٩) ، سنن الدارمی/المناسک ٨٤ (١٩٧٢) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ came and performed Tawaf around the House seven times, then he prayed two Rakohs Waki said: "Meaning, at the Maqam then he went out to Safa," (Sahih)