Sunan Ibne-Majah 2913صحیح
حیض ونفاس والی عورت حج کا احرام باندھ سکتی ہے۔
حدیث نمبر: 2913
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نُفِسَتْ أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ بِمُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، فَأَرْسَلَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهَا، أَنْ تَغْتَسِلَ، وَتَسْتَثْفِرَ بِثَوْبٍ وتُهِلَّ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ اسماء بنت عمیس (رض) کو محمد بن ابی بکر کی (ولادت کی) وجہ سے نفاس (کا خون) آیا، انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو کہلا بھیجا، تو آپ ﷺ نے انہیں غسل کرنے، اور کپڑے کا لنگوٹ کس کر احرام باندھ لینے کا حکم دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ١٦ (١٢١٠) ، سنن ابی داود/الحج ١٠ (١٧٤٣) ، سنن النسائی/الحیض ٢٤ (٢١٥) ، الحج ٥٧ (٢٧٦٢، ٢٧٦٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٠٠) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الحج ٤١ (١٢٧، ١٢٨) ، سنن الدارمی/المناسک ١١ (١٨٤٥) (صحیح )
It was narrated that Jabir said: Asma bint "Umais gave birth to Muhammad bin Abi Bakr and sent word to the Prophet ﷺ . He told her to take a bath, fasten a cloth around her private part and begin the Talbiyah." (Sahih)