Sunan Ibne-Majah 2894ضعیف
حاجی کی دعا کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2894
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ، فَأَذِنَ لَهُ، وَقَالَ: يَا أُخَيَّ، أَشْرِكْنَا فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا.
عمر (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے عمرہ کی اجازت طلب کی تو آپ ﷺ نے اجازت عطا فرمائی، اور ان سے فرمایا : اے میرے بھائی ! ہمیں بھی دعاؤں میں شریک رکھنا، اور ہمیں نہ بھولنا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٨ (١٤٩٨) ، سنن الترمذی/الدعوات ١١٠ (٣٥٦٢) ، (تحفة الأشراف : ١٠٥٢٢) ، وقد أٰخرجہ : مسند احمد (/٢٩) (ضعیف) (سند میں عاصم بن عبید اللہ ضعیف راوی ہیں )
It was narrated from Ibn Umar (from Umar) that he asked the Prophet ﷺ for permission to perform Umrah, and he gave him permission and said to him: "O younger brother, give us a share of your supplication, and do not forget us." (Daif)