Sunan Ibne-Majah 2880صحیح
دشمن کے علاقوں میں قرآن لے جانے سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 2880
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ، مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دشمن کی سر زمین میں قرآن لے کر جانے سے منع فرماتے تھے، کیونکہ یہ خطرہ ہے کہ کہیں دشمن اسے پا نہ لیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الإمارة ٢٤ (١٨٦٩) ، (تحفة الأشراف : ٨٢٨٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی اس کی بےحرمتی کر بیٹھیں۔
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ used to forbid traveling with the Quran to the land of the enemy, lest the enemy gets hold of it. (Sahih)