Sunan Ibne-Majah 2836صحیح
لڑائی میں مقابلہ کیلئے دعوت دینا اور سامان کا بیان۔
حدیث نمبر: 2836
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ وَعِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْأَبِيهِ، قَالَ: بَارَزْتُ رَجُلًا فَقَتَلْتُهُ، فَنَفَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُ.
سلمہ بن الاکوع (رض) کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو مقابلہ کے لیے للکارا، اور اسے قتل کر ڈالا تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے چھینا ہوا سامان بطور انعام مجھے ہی دے دیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٥٢٩، ومصباح الزجاجة : ١٠٠٦) وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجہاد ١٧٣ (٣٠٥١) ، صحیح مسلم/الجہاد ١٣ (١٧٥٤) ، مسند احمد (٤/٤٥، ٤٦) ، سنن الدارمی/السیر ١٥ (٢٤٩٥) (صحیح )
It was narrated from Iyas bin Salamah bin Akwa that his father said: "I fought a man and killed him, and the Messenger of Allah ﷺ awarded me his spoils." (Sahih)