Sunan Ibne-Majah 2805صحیح
ہتھیار باندھنا۔
حدیث نمبر: 2805
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَخَلَ مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ.
انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ فتح مکہ کے دن اس حال میں مکہ داخل ہوئے کہ آپ کے سر پر خود تھا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/جزاء الصید ١٨ (١٨٤٦) ، الجہاد ١٦٠ (٣٠٤٤) ، المغازي ٤٨ (٤٢٨٦) ، اللباس ١٧ (٥٨٠٨) ، صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٧) ، سنن ابی داود/الجہاد ١٢٧ (٢٦٨٥) ، سنن الترمذی/الجہاد ١٨ (١٦٩٣) ، الشمائل ١٦ (١٠٦) ، سنن النسائی/الحج ١٠٧ (٢٨٧٠، ٢٨٧١) ، (تحفة الأشراف : ١٥٢٧) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الحج ٨١ (٢٤٧) ، مسند احمد (٣/١٠٩، ١٦٤، ١٨٠، ١٨٦، ٢٢٤، ٢٣٢، ٢٤٠) ، سنن الدارمی/المناسک ٨٨ (١٩٨١) ، السیر ٢٠ (٢٥٠٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: خود لوہے کی ٹوپی کو کہتے ہیں جسے تلوار وغیرہ سے بچاؤ کے لیے سر پر پہنا جاتا ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Prophet ﷺ entered Makkah on the day of Eid Conquest, with a helmet on his head. (Sahih)