Sunan Ibne-Majah 2774صحیح
جب لڑائی کا عام حکم ہو تو لڑنے کیلئے جانا۔
حدیث نمبر: 2774
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْعِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ عَبْدٍ مُسْلِمٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ کی راہ کا غبار، اور جہنم کا دھواں، دونوں کسی مسلمان کے پیٹ میں اکٹھا نہ ہوں گے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/فضائل الجہاد ٨ (١٦٣٣) ، الزہد ٨ (٢٣١١) ، سنن النسائی/الجہاد ٨ (٣١٠٩) ، (تحفة الأشراف : ١٤٢٨٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٥٠٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: جس نے جہاد میں گرد و غبار کھایا ہے وہ ضرور جہنم کی آگ سے محفوظ رہے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the prophet said: "The dust (of Jihad) in the cause of Allah and the smoke of Hell will never be combined in the interior of a Muslim." (Sahih)