Sunan Ibne-Majah 2771صحیح
راہِ اللہ میں چوکیدار اور اللہ اکبر کہنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2771
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ: أُوصِيكَ بِتَقْوَى اللَّهِ، وَالتَّكْبِيرِ عَلَى كُلِّ شَرَفٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص سے فرمایا : میں تمہیں اللہ سے ڈرتے رہنے، اور ہر اونچی زمین پر اللہ اکبر کہنے کی وصیت کرتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الدعوات ٤٦ (٣٤٤٥) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٤٦) ، وقد أخرجہ : ٢/٣٢٥، ٣٣١، ٤٤٣، ٤٧٦) (حسن )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said to a man: “I advise you to fear Allah and to say the Takbir (Allahu Akbar) in every high place.” (Hasan)