Sunan Ibne-Majah 2769ضعیف
راہِ اللہ میں چوکیدار اور اللہ اکبر کہنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 2769
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ.
عقبہ بن عامر جہنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ لشکر کے پہرہ دار پر رحم فرمائے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩٩٤٥، ومصباح الزجاجة : ٩٨٠) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/الجہاد ١١ (٢٤٤٥) (ضعیف) (سند میں صالح بن محمد بن زائدہ ضعیف راوی ہے )
It was narrated from Uqbah bin Amir AI-Juhani that the Messenger of Allah ﷺ said: "May Allah have mercy on the one who keeps watch over the troops." (Daif)