Sunan Ibne-Majah 2759صحیح
راہِ اللہ میں لڑنے والے کو سامان فراہم کرنا۔
حدیث نمبر: 2759
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أَجْرِ الْغَازِي شَيْئًا.
زید بن خالد جہنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص کسی مجاہد فی سبیل اللہ کو ساز و سامان سے لیس کر دے، اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس مجاہد کو ملے گا، بغیر اس کے کہ اس کے ثواب میں کچھ کمی کی جائے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/فضائل الجہاد ٦ (١٦٢٩ ١٦٣٠) ، (تحفة الأشراف : ٣٧٦١) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجہاد ٣٨ (٢٨٤٣) ، صحیح مسلم/الإمارة ٣٨ (١٨٩٥) ، سنن ابی داود/الجہاد ٢١ (٢٥٠٩) ، سنن النسائی/الجہاد ٤٤ (٣١٨٢) ، مسند احمد (٤/١١٥، ١١٦، ١١٧، ٥/١٩٢، ١٩٣) ، سنن الدارمی/الجہاد ٢٧ (٢٤٦٣) (صحیح )
It was narrated from Zaid bin Khalid Al-juhani that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever equips a warrior in the cause of Allah, he will have a reward like his, without that detracting from the warrior s reward in the slightest." (Sahih)