Sunan Ibne-Majah 1623ضعیف
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیماری کا بیان
حدیث نمبر: 1623
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْمُوسَى بْنِ سَرْجِسَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَمُوتُ وَعِنْدَهُ قَدَحٌ فِيهِ مَاءٌ، فَيُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْقَدَحِ، ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْهَهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى سَكَرَاتِ الْمَوْتِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو موت کے وقت دیکھا، آپ ﷺ کے پاس پانی کا ایک پیالہ تھا، آپ اپنا ہاتھ پیالہ میں داخل کرتے، اور پانی اپنے منہ پر ملتے، پھر فرماتے : اے اللہ ! موت کی سختیوں میں میری مدد فرما ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٨ (٩٧٨) ، (تحفة الأشراف : ١٧٥٥٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٦٤، ٧٠، ٧٧، ١٥١) (ضعیف) (سند میں موسیٰ بن سرجس مستور ہیں )
It was narrated that Aisha (RA) said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ when he was dying, and there was a bowl of water next to him. He put his hand in the vessel and wiped his face with the water, and said: O Allah, help me to bear the agonies of death. (Hasan)