Sunan Ibne-Majah 1566صحیح
قبروں پر چلنا اور موبیٹھنا منع ہے
حدیث نمبر: 1566
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ تُحْرِقُهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کسی کا آگ کے شعلہ پر جو اسے جلا دے بیٹھنا اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ٣٣ (٩٧١) ، سنن ابی داود/الجنائز ٧٧ (٣٢٢٨) ، سنن النسائی/الجنائز ١٠٥ (٢٠٤٦) ، (تحفة الأشراف : ١٢٦٩٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣١١، ٣٨٩، ٤٤٤، ٥٢٨) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ said: "If one of you were to sit on a live coal that burns him, that would be better for him than if he were to sit on a grave." (Sahih)