Sunan Ibne-Majah 1543صحیح
جنازہ کی وجہ سے کھڑے ہوجانا
حدیث نمبر: 1543
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ فَقَامَ، وَقَالَ: قُومُوا فَإِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے سامنے سے ایک جنازہ لے جایا گیا، تو آپ کھڑے ہوگئے اور فرمایا : کھڑے ہوجاؤ! اس لیے کہ موت کی ایک گھبراہٹ اور دہشت ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٥٠٦٦، ومصباح الزجاجة : ٥٥٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢٨٧، ٣٤٣) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "A funeral passed by the Prophet ﷺ and he stood up and said: Stand up out of recognition of the enormity of death:" (Hasan)