Sunan Ibne-Majah 1529صحیح
قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
حدیث نمبر: 1529
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً سَوْدَاءَ مَاتَتْ، وَلَمْ يُؤْذَنْ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأُخْبِرَ بِذَلِكَ، فَقَالَ: هَلَّا آذَنْتُمُونِي بِهَا؟، ثُمَّ قَالَ لِأَصْحَابِهِ: صُفُّوا عَلَيْهَا فَصَلَّى عَلَيْهَا.
عامر بن ربیعہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک کالی عورت کا انتقال ہوگیا، اور نبی اکرم ﷺ کو اس کے انتقال کی خبر نہیں دی گئی، پھر جب آپ کو خبر ہوئی تو آپ ﷺ نے فرمایا : تم لوگوں نے مجھے اس کے انتقال کی خبر کیوں نہیں دی ؟ اس کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے کہا : اس پہ صف باندھو، پھر آپ نے اس عورت کی نماز جنازہ پڑھی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٠٤٠، ومصباح الزجاجة : ٥٤٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٤٤) (حسن صحیح )
It was narrated from Abdullah bin Amir bin Rabiah, from his father, that a black woman died and the Prophet ﷺ was not told about that. Then he was informed of it, and he said: "Why did you not tell me?" Then he said to his Companions: " Line up in rows to pray for her," and he offered the funeral prayer for her. (Sahih)