Sunan Ibne-Majah 1520صحیح
جن اوقات میں میّت کا جنازہ نہیں پڑھنا چاہئے اور دفن نہیں کنا چاہئے
حدیث نمبر: 1520
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ مِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَدْخَلَ رَجُلًا قَبْرَهُ لَيْلًا، وَأَسْرَجَ فِي قَبْرِهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو رات میں دفن کیا، اور اس کی قبر کے پاس (روشنی کے لیے) چراغ جلایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٦٣ (١٠٥٧) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٨٩) (حسن) (شواہد و متابعات کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں منہال بن خلیفہ ضعیف راوی ہیں )
وضاحت : ١ ؎: اس حدیث سے معلوم ہو کہ رات کو دفن کرنا جائز ہے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ placed a man in his grave at night, and he lit a lamp in his grave. (Daif)