Sunan Ibne-Majah 1506صحیح
جنازے میں پانچ تکبیریں
حدیث نمبر: 1506
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَبَّرَ خَمْسًا.
عمرو بن عوف مزنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پانچ تکبیرات کہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٠٧٨٢، ومصباح الزجاجة : ٥٣٦) (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں ابراہیم بن علی اور کثیر بن عبد اللہ ضعیف ہیں )
It was narrated from Kathir bin Abdullah, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah ﷺ said the Takbir five times. (Sahih)