Sunan Ibne-Majah 1495صحیح
نماز جنازہ میں قرآت
حدیث نمبر: 1495
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَرَأَ عَلَى الْجِنَازَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نماز جنازہ میں سورة فاتحہ پڑھی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٣٩ (١٠٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٦٤٦٨) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجنائز ٦٥ (١٢٣٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یہی محققین علماء کا مذہب ہے یعنی چار تکبیریں ہیں اور تکبیر اولیٰ کے بعد سورة فاتحہ اور سورة اخلاص پڑھے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ recited the Opening of the Book (AIFatihah) in the funeral prayer.(Daif)