Sunan Ibne-Majah 1484ضعیف
جنازہ کے سامنے چلنا
حدیث نمبر: 1484
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مَاجِدَةَ الْحَنَفِيِّ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجِنَازَةُ مَتْبُوعَةٌ، وَلَيْسَتْ بِتَابِعَةٍ، لَيْسَ مِنْهَا مَنْ تَقَدَّمَهَا.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جنازہ کے پیچھے چلنا چاہیئے، اس کے آگے نہیں چلنا چاہیئے، جو کوئی جنازہ کے آگے ہو وہ اس کے ساتھ نہیں ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الجنائز ٥٠ (٣١٨٤) ، سنن الترمذی/الجنائز ٢٧ (١٠١١) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٣٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٧٨، ٣٩٤، ٤١٥، ٤١٩، ٤٣٢) (ضعیف) (اس کی سند میں ابو ماجدہ حنفی ضعیف ہیں )
It was narrated from "Abdullah bin Masud that the Messenger of Allah ﷺ said: The funeral should be followed and should not follow. There should be no one with it who walks ahead of it. "(Daif)