Sunan Ibne-Majah 1479ضعیف
موت کی خبر دینے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1479
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ رَأَى جِنَازَةً يُسْرِعُونَ بِهَا، قَالَ: لِتَكُنْ عَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ.
ابوموسیٰ اشعری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک جنازہ دیکھا جسے لوگ دوڑتے ہوئے لے جا رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا : اطمینان سے چلو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩١٢٩، ومصباح الزجاجة : ٥٢٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٠٣، ٤٠٦، ٤١٢) (منکر) (اس کی سند میں لیث بن ابی سلیم ضعیف ہیں، اور ابوہریرہ (رض) کی سابقہ حدیث کے معارض ہے، اس لئے یہ حدیث منکر ہے )
It was narrated from Abu Musa that the Prophet ﷺ saw a "funeral (procession) with which the people were rushing. He said: "You should move with tranquility," (Daif)