Sunan Ibne-Majah 1470صحیح
نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کفن
حدیث نمبر: 1470
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: هَذَا مَا سَمِعْتُ مِنْ أَبِي مُعَيْدٍ حَفْصِ بْنِ غَيْلَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثِ رِيَاطٍ بِيضٍ سُحُولِيَّةٍ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سحول کے بنے ہوئے تین باریک سفید کپڑوں میں کفنائے گئے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٦٧٦، ومصباح الزجاجة : ٥٢٤) (حسن صحیح) (عائشہ (رض) کی سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں عمرو بن ابی سلمہ ضعیف ہیں )
وضاحت : ١ ؎: سحول : یمن کے ایک گاؤں کا نام ہے۔
It was narrated that Abdullah bin Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ was shrouded in three thin white Suhuli cloths: (Hasan)