Sunan Ibne-Majah 1457صحیح
میّت کا بوسہ لینا
حدیث نمبر: 1457
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْسُفْيَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَائِشَةَ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ.
عبداللہ بن عباس اور عائشہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ ابوبکر (رض) نے نبی اکرم ﷺ کا بوسہ لیا، اور آپ کی وفات ہوچکی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المغازي ٨٣ (٤٤٥٥، ٤٤٥٦) ، الطب ٢١ (٥٧٠٩) ، سنن الترمذی/الشمائل ٥٣ (٣٧٣) ، سنن النسائی/الجنائز ١١ ١٨٤١) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٦٠، ١٦٣١٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٥٥) (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas and Aisha (RA) that Abu Bakr (RA) kissed the Prophet ﷺ when he died. (Sahih)