Sunan Ibne-Majah 1453ضعیف
مومن کو نزع یعنی موت کی سختی میں اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1453
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ كَرْدَمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْأَبِي مُوسَى، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَتَى تَنْقَطِعُ مَعْرِفَةُ الْعَبْدِ مِنَ النَّاسِ؟، قَالَ: إِذَا عَايَنَ.
ابوموسیٰ اشعری (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : بندے سے لوگوں کی پہچان کب ختم ہوجاتی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جب وہ (موت کے فرشتوں کو) دیکھ لیتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٩١٣٠، ومصباح الزجاجة : ٥١٥) (ضعیف جدًا) ( اس میں نصر بن حماد ہے، جس پر حدیث گھڑنے کی تہمت ہے )
It was narrated that Abu Musa said: "I asked the Messenger of Allah ﷺ When does a person stop recognizing people? He said When he sees:(Daif)