Sunan Ibne-Majah 1445صحیح
میّت کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا
حدیث نمبر: 1445
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اپنے مردوں کو (جو مرنے کے قریب ہوں) لا إله إلا الله کی تلقین کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ١ (٩١٦) ، سنن ابی داود/الجنائز ٢٠ (٣١١٧) ، سنن الترمذی/الجنائز ٧ (٩٧٦) ، سنن النسائی/الجنائز ٤ (١٨٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣) (صحیح )
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Urge your dying ones to say: "La ilalla illallah." (Sahih)