Sunan Ibne-Majah 660صحیح
برتن میں کلی کرنا
حدیث نمبر: 660
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ، وَكَانَ قَدْ عَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَلْوٍ مِنْ بِئْرٍ لَهُمْ.
محمود بن ربیع (رض) سے روایت ہے کہ ان کو وہ کلی یاد ہے جو رسول اللہ ﷺ نے ڈول میں کی تھی جس کا پانی ان کے کنوئیں سے بھرا گیا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العلم ١٩ (٧٧) ، الوضوء ٤١ (١٨٩) ، الدعوات ٣١ (٦٣٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٩٧٥٠، ١١٢٣٥) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المساجد ٤٧ (١٤٩٤) ، مسند احمد (٥/٤٢٧، ٤٢٩) (صحیح) (تفصیل کے لئے حدیث نمبر ٧٥٤ ، ملاحظہ کریں )
It was narrated from Zubri that Mahmud bin Rabi’ remembered that the Prophet ﷺ u?lf spat into a bucket from a well that belonged to them. (Sahih)