Sunan Ibne-Majah 657صحیح
پٹی پر مسح
حدیث نمبر: 657
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْأَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: انْكَسَرَتْ إِحْدَى زَنْدَيَّ، فَسَأَلْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟فَأَمَرَنِي أَنْ أَمْسَحَ عَلَى الْجَبَائِرِ.
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ: أَنْبَأَنَا الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، نَحْوَهُ.
علی بن ابی طالب (رض) کہتے ہیں کہ میری ایک کلائی ٹوٹ گئی، میں نے نبی اکرم ﷺ سے پوچھا ؟ ، تو آپ نے مجھے پٹیوں پر مسح کرنے کا حکم دیا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٧٧، ومصباح الزجاجة : ٢٤٧) (ضعیف جدا) (سند میں عمرو بن خالد کذاب ہے )
اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔
It was narrated that ‘All bin Abu Tâlib said: “I broke one of my forearms and I asked the Prophet ﷺ about that. He told me to wipe over the bandages.” (Maudu’)