Sunan Ibne-Majah 654ضعیف
لڑکی جب بالغ ہوجائے تو دو پٹہ کے بغیر نماز نہ پڑھے۔
حدیث نمبر: 654
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَاخْتَبَأَتْ مَوْلَاةٌ لَهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَاضَتْ؟ فَقَالَتْ: نَعَمْ، فَشَقَّ لَهَا مِنْ عِمَامَتِهِ، فَقَالَ: اخْتَمِرِي بِهَذَا.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ان کے پاس تشریف لائے تو ان کی لونڈی چھپ گئی، تو آپ ﷺ نے فرمایا : کیا یہ بالغ ہوگئی ؟ انہوں نے کہا : جی ہاں، آپ ﷺ نے اپنے عمامہ سے ٹکڑا پھاڑ کردیا اور فرمایا : اس کو اوڑھنی بنا لو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٤١٧، ومصباح الزجاجة : ٢٤٥) (ضعیف) (سند میں عبد الکریم بن ابی المخارق ضعیف راوی ہے، اس لئے یہ حدیث ضعیف ہے )
It was narrated from ‘ Aisha (RA) that the Prophet ﷺ entered upon her, and a freed slave girl of hers concealed herself. The Prophet ﷺ ffl asked: “Have her periods begun?” She said: “Yes.” He tore a piece of his turban and said: “Cover your head with this.” (Da’if)