Sunan Ibne-Majah 650ضعیف
جو بحالت حیض بیوی سے صحبت کر بیٹھا
حدیث نمبر: 650
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ إِذَا وَقَعَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ أَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِنِصْفِ دِينَارٍ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ جب کوئی شخص حیض کی حالت میں بیوی سے جماع کرلیتا تو نبی اکرم ﷺ اسے آدھا دینار صدقہ کرنے کا حکم دیتے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطہا رة ١٠٣ (١٣٧) ، (تحفة الأشراف : ٦٤٩١) (ضعیف) (سند میں مقسم ضعیف ہیں، ثابت شدہ حدیث : ٦٤٠ ، نمبر میں گذری )
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "If a man had intercourse with his wife while she was menstruating, the Prophet ﷺ commanded him to give half a Dinar in charity."