Sunan Ibne-Majah 618صحیح
پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 618
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ وَبِهِ أَذًى.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی پیشاب یا پاخانہ کی اذیت و تکلیف کی حالت میں نماز کے لیے نہ کھڑا ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٥٠، ومصباح الزجاجة : ٢٣٨) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الطہارة ٤٣ (٨٩) ، مسند احمد (٢/٤٤٢، ٤٧١) (صحیح )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said, No one of you should stand to pray when he feels some discomfort (because of needing to urinate or defecate)."