Sunan Ibne-Majah 609صحیح
جب دو جتنے مل جائیں تو غسل واجب ہے۔
حدیث نمبر: 609
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ، قَالَ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ، أَنْبَأَنَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ، قَال: إِنَّمَا كَانَتْ رُخْصَةً فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ، ثُمَّ أُمِرْنَا بِالْغُسْلِ بَعْدُ.
ابی بن کعب (رض) کہتے ہیں کہ یہ اجازت ابتداء اسلام میں تھی، پھر ہمیں بعد میں غسل کا حکم دیا گیا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٨٤ (٢١٤، ٢١٥) ، سنن الترمذی/الطہارة ٨١ (١١١) ، (تحفة الأشراف : ٢٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/ ١١٥، ١١٦) ، سنن الدارمی/الطہارة ٧٤ (٧٨٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: مطلب یہ کہ اب چاہے انزال ہو یا نہ ہو غسل واجب ہے۔
Ubayy bin Kab said: "That was a concession that was granted in the early days of Islam, then we were commanded to have a bathe after that.