Sunan Ibne-Majah 585صحیح
اس بیان میں کہ جنبی نماز کی طرح وضو کئے بغیر نہ سوئے۔
حدیث نمبر: 585
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَر، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَ: نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب (رض) نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : کیا کوئی شخص حالت جنابت میں سو سکتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں، جب وضو کرلے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٨٠١٩) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الغسل ٢٧ (٢٨٨) ، صحیح مسلم/الحیض ٦ (٣٠٦) ، سنن ابی داود/الطہارة ٨٨ (٢٢٢) ، سنن الترمذی/الطہارة ٨٨ (١٢٠) ، سنن النسائی/الطہارة ١٦٦ (٢٦٠) ، موطا امام مالک/الطہارة ١٩ (٧٦) ، مسند احمد (٢/١٧) ، سنن الدارمی/الطہارة ٧٣ (٧٨٣) (صحیح )
It was narrated from Ibn Omar that Umar bin Khattab said to the Messenger of Allah: "Can anyone of us sleep if he is sexually impure?" He said: "Yes, if he performs ablution."