Sunan Ibne-Majah 581صحیح
جنبی اس حالت میں سو سکتا ہے پانی کو ہاتھ لگائے بغیر
حدیث نمبر: 581
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُجْنِبُ، ثُمَّ يَنَامُ، وَلَا يَمَسُّ مَاءً حَتَّى يَقُومَ بَعْدَ ذَلِكَ، فَيَغْتَسِلَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جنبی ہوتے، اور پانی چھوے بغیر سو جاتے، پھر اس کے بعد اٹھتے اور غسل فرماتے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطہارة ٨٧ (١١٨) ، (تحفة الأشراف : ١٦٠٢٤) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الطہارة ٩٠ (٢٢٨) ، مسند احمد (٦/٤٣) (صحیح) (اس سند میں ابو اسحاق مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے، لیکن شواہد کی بناء پر یہ صحیح ہے )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ would become sexually impure and then sleep without touching water until he got up later on and taken a bath."