Sunan Ibne-Majah 2304صحیح
جانور رکھنا۔
حدیث نمبر: 2304
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: اتَّخِذِي غَنَمًا، فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً.
ام ہانی (رض) کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا : تم بکریاں پالو، اس لیے کہ ان میں برکت ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٨٠٠٨، ومصباح الزجاجة : ٨٠٨) ، وقد أخرجہ : ٦/٤٢٤) (صحیح )
It was narrated from Umm Hani that the Prophet ﷺ said to her: "Keep sheep, for in them is blessing."