Sunan Ibne-Majah 2296ضعیف
غلام کیلئے کس حد تک دینے اور صدقہ کرنے کی گنجائش ہے؟
حدیث نمبر: 2296
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ، سَمِعَأَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجِيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوكِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ غلام کی دعوت قبول کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الجنائز ٣٢ (١٠١٧) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٨) ، (یہ حدیث مکرر ہے، ملاحظہ ہو : ٤١٧٨) (ضعیف) (سند میں مسلم الملائی ضعیف راوی ہیں )
It was narrated from Muslim Al-Mulai that he heard Anas bin Malik (RA) say: "The Messenger of Allah ﷺ used to accept the invitation of a slave," (Daif)