Sunan Ibne-Majah 2238صحیح
صبح کے وقت میں متوقع برکت۔
حدیث نمبر: 2238
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْجَدْعَانِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اے اللہ ! میری امت کے لیے صبح کے وقت میں برکت عطا فرما ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجة، (تحفة الأشراف : ٧٧٥٤) (صحیح) (سند میں عبد الرحمن بن أبی بکر ضعیف راوی ہیں، لیکن شواہد کی وجہ سے حدیث صحیح ہے )
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ said: "O Allah, bless my nation in their early mornings." (Sahih)