Sunan Ibne-Majah 2231صحیح
اناج ماپنے میں برکت کی توقع۔
حدیث نمبر: 2231
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ.
عبداللہ بن بسر مازنی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے : اپنا اناج ناپ لیا کرو، اس میں تمہارے لیے برکت ہوگی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٢٠٣، ومصباح الزجاجة : ٧٨٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٣١) (صحیح )
It was narrated that Abdullah bin Busr Al-Mazini said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Measure your food, may you be blessed therein. (Sahih)