Sunan Ibne-Majah 2226صحیح
اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 2226
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو اناج خریدے تو اس پر قبضہ سے پہلے اسے نہ بیچے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ٥١ (٢١٢٦) ، ٥٤ (٢١٣٥) ، ٥٥ (٢١٣٦) ، صحیح مسلم/البیوع ٧ (١٥٢٦) ، سنن ابی داود/البیوع ٦٧ (٣٤٩٢) ، سنن النسائی/البیوع ٥٣ (٤٥٩٩) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٢٧) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/البیوع ١٩ (٤٠) ، مسند احمد (١/٥٦، ٦٣، ٢/٣٢، ٥٩، ٦٤، ٧٣، ١٠٨، ١١١، ١١٣) ، سنن الدارمی/البیوع ٢٦ (٢٦٠٢) (صحیح )
It was narrated from Ib "umar that the Prophet ﷺ said: Whoever buys food, let him not sell it until he has taken full possession of it." (Sahih)