Sunan Ibne-Majah 2218صحیح
کئی برس کیلئے میوہ بیچنا اور آفت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2218
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ.
جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کئی سال کے لیے (پھلوں کی) بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الزکاة ١٧ (١٥٣٦) ، سنن ابی داود/البیوع ٢٤ (٣٣٧٤) ، سنن الترمذی/الزکاة ٢٤ (٦٥٥) ، سنن النسائی/البیوع ٢٩ (٤٥٣٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٦٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٦، ٣٠٩) (صحیح )
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ forbade selling for many years ahead. (Sahih)