Sunan Ibne-Majah 2216صحیح
پھل قابل استعمال ہونے قبل بیچنے سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 2216
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے پھلوں کو ان کی پختگی ظاہر ہوجانے سے پہلے بیچنے سے منع کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ٨٣ (٢١٨٩) ، سنن ابی داود/البیوع ٢٣ (٣٣٧٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٥٥٤) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Prophet ﷺ forbade selling fruits until they have ripened. (Sahih)